Bharat Express DD Free Dish

Vijay Kumar Choudhary

سمراٹ چودھری نے بہارکے پہلے بی جے پی وزیراعلیٰ کے طورپرحلف لیا۔ نتیش کمارکے استعفیٰ کے بعد یہ ایک بڑی سیاسی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ حلف برداری تقریب میں دو نائب وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف لیا۔ وجے کمارچودھری اور وجیندرپرساد یادو دونوں جے ڈی یوکوٹے سے نائب وزیراعلیٰ بنے تھے۔ این ڈی اے کی نئی حکومت سے بہارمیں ترقی اورگڈ گورننس کی امید کی جا رہی ہے۔

وزیر وجے چودھری نے کہا کہ محکمہ نے تباہ شدہ کناروں کی حفاظت کے لیے جنگی سطح پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذمہ دار افسران موقع پر موجود ہیں۔ چیف انجینئر کی قیادت میں پٹنہ سے بھی دو ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئی ہیں۔