Vijay Diwas: صدر دروپدی مرمو، پی ایم مودی سمیت کئی لیڈروں نے وجے دیوس پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی
پی ایم مودی نے ایکس پر لکھا، "آج وجے دیوس پر ہم ان بہادر فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،جنہوں نے 1971 میں ہندوستان کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کیا
Indo-Pak War 1971: آج 53 واں وجے دیوس ،16 دسمبر کو پاکستان کے 93 ہزار فوجیوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دے تھے
بھارتی فوج نے نیازی کو ہتھیار ڈالنے کے لیے صرف آدھا گھنٹہ دیا تھا اور اس وقت ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا۔ اس جنگ کی داستانیں ہندوستان اور اس کی فوج کی بہادری کو بیان کرتی ہیں۔
Vijay Diwas is being celebrated today, on the same day India defeated Pakistan:آج منایا جا رہا ہے وجئے دیوس ، اسی دن بھارت نے پاکستان کو چٹائی تھی دھول
وجے دیوس ہر سال 16 دسمبر کو 1971 کی جنگ میں پاکستان پر ہندوستانی مسلح افواج کی فتح کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ اس دن، ہندوستان ان تمام فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے جنہوں نے قوم کا دفاع کیا۔