India’s Labor Codes: ہندوستان کے لیبر کوڈز: ایک مربوط اور جدید ریگولیٹری فریم ورک کی جانب گامزن
نئے لیبر کوڈ ہندوستان کے کام کی جگہ سے متعلق قوانین کو آج کی معیشت کے مطابق بنانے کیسمت میں ایک بڑا قدم ہے۔ ان کوڈزکا مقصد توازن قائم کرنا ہے، جس میں کام گاروں کے تحفظ کے ساتھ کاروبارکی ترقیاور باضابطہ طور پر ملازمت کے حصول کو آسان بنانا ہے ۔





