Nitish Kumar Oath Viral Memes : نتیش کمار کے حلف لیتے ہی میم ورلڈ ایکٹیو- ’بیٹا تم جتنی کلاس تک پڑھے ہو، اتنی بار میں وزیر اعلیٰ بن چکا ہوں…‘،
نتیش کمار کے حلف لیتے ہی سوشل میڈیا پر میم ورلڈ ایکٹیو ہوگیا ہے۔ صارفین نے نتیش اور تیجسوی کے بارے میں مزےدار میم شیئر کیے، جس میں ’’میں تو پرمانینٹ ہوں سر‘‘ سب سے زیادہ ٹرینڈنگ میں ہے۔
تھپڑ مارا… دانتوں سے کاٹا… بال نوچے: جائیداد کے لیے بیٹی نے کیا ماں پر وحشیانہ حملہ، انسانیت شرمسار
تین منٹ کی یہ ویڈیو حصار کے آزاد نگر کی ماڈرن ساکیت کالونی کی ہے۔ ملزم خاتون کی شناخت ریتا کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے اپنی ماں نرملا دیوی کے ساتھ بستر پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے، جو رو رہی ہے۔





