Bharat Express DD Free Dish

Victory Reward

بہار حکومت ایشیا کپ 2025 ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے والی ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کو اعزاز سے نوازے گی۔ ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے اور معاون عملے کو 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ راجگیر میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کوچار-ایک سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔