APCR team meets Hari Om Balmiki’s family: ہری اوم بالمیکی کی وحشیانہ پٹائی اور موت کا معاملہ: اے پی سی آر کی ٹیم نے متاثرہ خاندان سے کی ملاقات، مکمل قانونی تعاون کا دلایا یقین
ایڈووکیٹ محمد طفیل نے متاثرہ خاندان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ’’یہ ایک سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اے پی سی آر متاثرہ خاندان کے ساتھ قانونی اور سماجی دونوں سطحوں پر انصاف کی لڑائی لڑے گا۔‘‘





