Munawar Faruqui Roast Mannara Chopra: منور فاروقی نے منارا چوپڑا کا اڑیا مذاق! کہا- اورا این آر آئی کیٹگری میں فاتح رہی
منارا شو کے اختتام کے بعد سے خود کو خواتین کے زمرے میں فاتح قرار دے رہی تھیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا بائیو پر بھی یہ لکھا تھا۔ ٹرولنگ کے بعدانہوں نے اس میں ترمیم کی اور اسے بگ باس 17 کا رنر اپ کردیا۔
Bigg Boss 17: انکیتا لوکھنڈے کے شوہر وکی جین بگ باس 17 سے ہوئے بے گھر! شو میں وکی جین اور انکیتا لوکھنڈےکے درمیان ہوا تھا جھگڑا
اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے انسان ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔
Bigg Boss 17: بالی ووڈ بیوٹی تبو نے ویک اینڈ کا وار ایپی سوڈ میں جم کی مستی، شادی شدہ رنکو دھون کو کسی اور سے ہوگیا تھا پیار
ان کا کہنا تھا کہ 'وہ ہمیشہ یہ بتانا چاہتی تھی کہ ان کا دن کیسا گزرا لیکن کرن ایسا برتاؤ کرتے تھے۔ جیسے وہ سو رہیں ہیں۔ پھر میں نے کسی ایسے شخص سے جڑی جس کے ساتھ میں اپنے احساسات اور مسائل بتا سکتا تھی۔
انکتا لوکھنڈے نے وکی جین کو دی طلاق کی دھمکی، گھر والوں کو حیران کن بیان سے لگا جھٹکا
بگ باس کے گھر میں انکتا لوکھنڈے اور ان کے شوہر وکی جین کے درمیان لڑائی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن یہ جھگڑا اب طلاق کی دھمکی تک پہنچ گیا ہے۔
Bigg Boss 17: شو بگ باس 17 میں ہنگامہ یہ کیوں برپا، شوہر وکی جین لڑائی کے دوران انکیتا لوکھنڈے کو مارنے کیوں دوڑے
بگ شو بگ باس 17 کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ناظرین کو کچھ ایسا دیکھنے کو ملا جس نے سب کو چونکا دیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ابھیشیک اور وکی جین کے درمیان کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا۔
Bigg Boss 17: بگ باس 17 کے بعد انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین کا طلاق؟ اداکارہ کا بڑا بیان۔۔۔
وکی جین اور عائشہ خان شو میں ایک ساتھ باتیں کر رہے تھے۔ پھر وکی نے مزاحیہ انداز میں کہا۔ شادی کے بعد انسان صرف برداشت کرتا ہے۔ لیکن کچھ کہہ نہیں سکتا۔ وکی کو اس طرح شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھ کر انکیتا ناراض ہو جاتی ہے اور اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرتی ہے۔
Bigg Boss 17 Elimination: بگ باس 17سے باہر ہوئے یہ کنٹسٹنٹ ،سوشل میڈیا پر پھوٹا یوزر کا غصہ
بگ باس میں اس ہفتے خانزادی شو سے باہر ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ معلومات شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا یوزر نے ردعمل کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔ ایک یوزرنے لکھاصرف اس لیے کہ وہ رنگین بہو نہیں ہیں۔
Bigg Boss 17: اپنے رشتے سے متعلق انکتا لوکھنڈے نے کیا بڑا انکشاف، کہا- ایک سال کے لئے وکی…
ٹی وی کا مشہور ریئلٹی شو بگ باس-17 اس وقت سوشل میڈیا پرچھایا ہوا ہے۔ حال ہی میں کچن میں دونوں کے درمیان کھانے سے متعلق بحث ہوتی ہے اور اس سے مایوس ہوکر انکتا لوکھنڈے رونے لگتی ہیں۔