Bharat Express DD Free Dish

vice president candidate

شہری ترقی کی وزارت کی جانب سے، وزارت کے تحت اسٹیٹ ڈائریکٹرنے سابق نائب صدرجگدیپ دھنکھڑکے لیے 34 اے پی جے عبدالکلام مارگ پرواقع ایک ٹائپ 8 بنگلہ بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔ اسے ان کے لئے الاٹ کردیا گیا ہے، لیکن اسے تیارہونے میں تقریباً 3 ماہ لگیں گے۔

ججوں نے اپنے بیان میں کہا کہ "امت شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی عوامی سطح پر غلط تشریح کرنا بدقسمتی ہے۔ یہ فیصلہ کہیں بھی نکسلزم یا اس کی نظریاتی حمایت نہیں کرتا۔انہوں نے مزید کہا کہ نائب صدارتی انتخاب کے لیے مہم اگرچہ نظریاتی ہو سکتی ہے، لیکن اسے شائستگی اور وقار کے ساتھ چلایا جانا چاہیے۔۔

نائب صدر کے عہدے پر این ڈی اے کی حکمت عملی، 21 اگست کو نامزدگی، 9 ستمبر کو ووٹنگ، سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو، شیشادری چاری اور کچھ گورنرز کے نام زیر غور