Amit Shah launches Vibrant Villages Programme-2 in Assam: آسام میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے وائبرنٹ ولیجز پروگرام–2 کا کیا آغاز
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں آسام ملک کی ترقی یافتہ ریاستوں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا اور وائبرنٹ ولیجز–2 پروگرام اس کا ایک انتہائی اہم حصہ ہے۔
HM Amit Shah Inaugurates Vibrant Villages Workshop & Logo: وزیر داخلہ امت شاہ نے وائبرینٹ ویلیجز پروگرام کے دو روزہ ورکشاپ کا کیا افتتاح، پروگرام کے لوگو کا کیا اجرا
وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا کہ سرحدی علاقوں کی ترقی صرف انفراسٹرکچر یا فلاحی اسکیموں تک محدود نہیں بلکہ یہ بھارت کی قومی سلامتی کا بھی ایک لازمی حصہ ہے۔





