Hope SC takes cognisance: سنبھل کے سی جے ایم کے تبادلے پر سماجوادی پارٹی کے قومی صدر کا سوال، ویبھانشو سدھیر کے تبادلے کے معاملے پر عدالت عالیہ سے مداخلت کا مطالبہ
واضح رہے کہ 14 جنوری کو سنبھل کی سی جے ایم عدالت نے تشدد کے ایک معاملے میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوج چودھری، انسپکٹر انوج تومر اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ الزامات کے مطابق سنبھل تشدد کے دوران ایک نوجوان کو گولی لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔





