Venkaiah Naidu calls PM Modi as the Man of Destiny for India: وزیر اعظم مودی بھارت کے قسمت ساز ہیں، یہ نام دینے میں مجھے کوئی جھجک نہیں: وینکیا نائیڈو
وینکیا نائیڈو نے اپنے مضمون میں لکھا کہ آزاد بھارت نے جواہر لعل نہرو سے لے کر نریندر مودی تک پندرہ وزرائے اعظم دیکھے ہیں، جنہوں نے مختلف سیاسی، سماجی اور معاشی حالات میں ملک کی خدمت کی اور متعدد چیلنجز کا سامنا کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی داستان ان سب میں منفرد ہے۔
Padma Awards 2024: وینکیا نائیڈو، متھن چکرورتی، اوشا اتھپ سمیت 132 لوگوں کو پدم ایوارڈ سے نوازا گیا
بندیشور پاٹھک کی اہلیہ امولا پاٹھک نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔ اس کے علاوہ جنوبی اداکار چرنجیوی سمیت 5 لوگوں کو پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔
Padma Awards 2024: آج سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو سمیت ان مشہورشخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا جائے گا، پدم ایوارڈ کیوں دیا جاتا ہے؟
پدم ایوارڈ سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، کاروبار، صنعت اور ادب وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے لیے دیے جاتے ہیں۔





