Vegetable Prices Hike: مانسون کی آمد کے ساتھ ہی بڑھیں سبزیوں کی قیمتیں، کچن میں تڑکے کی مہک ہوئی کم
سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو بجٹ تباہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ 20 روپے کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر 140 سے 150 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔
Vegetable Price: سبزیوں کی قیمتیں مسلسل کیوں بڑھ رہی ہیں؟جانئے کیا سبزیوں کی قیمتیں ہو سکتی ہیں کم
یوں تو گرمیوں میں سبزیوں کی قلت عام سی بات ہے لیکن اس سال قلت شدید ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پورے ملک میں معمول کا درجہ حرارت 4 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔