Saharanpur Mosque Demolition: ’’دوسرے مذہب کے عقیدے سے کھلواڑ کرنے والے سناتنی نہیں ہو سکتے…‘‘، مسجد انہدام معاملے میں اکھلیش یادو کا یوگی حکومت پر نشانہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی کو بتانا چاہیے کہ اگر کسی معاملے میں عدالتی کارروائی آگے بڑھ سکتی تھی تو جلد بازی میں ایسی کارروائی کیوں کی گئی۔ انہوں نے صحافیوں سے بھی اپیل کی کہ کسی بھی معاملے کو سیاسی دباؤ یا چمک دمک کے اثر میں توڑ مروڑ کر پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔
Jain Acharya Lokesh Ji: آچاریہ لوکیش جی کی “وی سپورٹ پیس” مہم ہمالیہ تک پہنچی، لداخ میں عالمی امن اور ہم آہنگی کا پیغام
تمام مذہبی لیڈروں نے متفقہ طور پر اس بات پر زور دیا کہ عالمی امن، بین المذاہب ہم آہنگی، بقائے باہمی اور انسانی اقدار کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ مقررین نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی نفرت اور تشدد کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے مختلف مذاہب اور معاشروں کے درمیان مکالمہ اور تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Royal Global University-Bhoreilli anglers’ : رائل گلوبل یونیورسٹی-بھوریلی کے اینگلرز کی پہل ‘وہ واحد گھر محفوظ کریں جسے ہم اب تک جانتے ہیں’
رائل گلوبل یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر پرنامی بھٹاچاریہ اور آسام (بھوریلی) اینگلنگ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نے کیا تھا۔شعبہ انگریزی کے چھبیس افراد نے اس سرگرمی کا حصہ بننے کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔





