?Fake ‘Yamuna’ at Vasudev Ghat: عام آدمی پارٹی کا دعویٰ، ’دہلی حکومت نے واسودیو گھاٹ پر بنائی فرضی جمنا‘، بی جے پی نے افواہ پھیلانے کا لگایا الزام
سوربھ بھاردواج نے کہا کہ گزشتہ سال بی جے پی کی دہلی حکومت نے جمنا کی صفائی کا جھوٹا دعویٰ کرنے کے لیے ’فرضی جمنا‘ بنائی تھی۔ جب عام آدمی پارٹی نے اس معاملے کو بے نقاب کیا تو یہ پورے ملک کے لیے شرمندگی کا باعث بنا۔
Yamunotsav on 2nd and 3rd November at Vasudev Ghat: دہلی کے واسو دیو گھاٹ پر 2 اور 3 نومبر کو ہوگا ’یمنا اتسو‘، اَجے بھائی کریں گے یمنا کتھا
3 نومبر کو یمنا کانکلیو ہوگا، جس میں ندی اور ماحولیات کے شعبے کے پروفیسر شریک ہوں گے۔ اس موقع پر مرکزی اور دہلی حکومت کے جل اور ماحولیات کے وزراء کو مدعو کیا جائے گا۔ شام کو یمنا آرتی ہوگی۔ روی شنکر تیواری نے بتایا کہ یمنا اتسو پروگرام حکومت، سماجی، مذہبی، سیاسی، تجارتی اور عوامی تعاون سے منعقد ہوگا۔
Flood wreaks havoc in Delhi: دہلی میں سیلاب نے مچائی تباہی، جمنا ندی میں پانی کی سطح 207 میٹر سے تجاوز، سیلاب کا پانی کئی نچلے علاقوں میں داخل
بدھ کی شام جاری کردہ فلڈ کنٹرول بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی صبح آٹھ بجے پرانے ریلوے پل پر پانی کی سطح 207.48 میٹر رہے گی، لیکن اس کے بعد ندی کے پانی کی سطح میں کمی کا امکان ہے۔ پرانا ریلوے پل جمنا کے بہاؤ اور سیلاب کے خطرے کا اندازہ لگانے کے لیے ایک اہم مانیٹرنگ پوائنٹ بنا ہوا ہے۔





