Urdu Conclave 2026

Varanasi Rape News

گرفتاری کے بعد پولیس عصمت دری کے ملزم کا طبی معائنہ کرانے دین دیال اسپتال پہنچی تھی۔ علاج کروا کر واپس لوٹ رہے ملزمین پر بھیم آرمی کے کارکنوں نے حملہ کر دیا۔ کارکنوں نے ملزمان کے بال نوچ کر انہیں تھپڑ مارا۔ پولیس اس معاملے میں مزید تفتیش میں مصروف ہے۔

ضمانت ملتے ہی سوشل میڈیا پر نہ صرف اس کی مذمت کی جارہی ہے بلکہ اپوزیشن پارٹیاں بھی بی جے پی کو گھیرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔