Vaishali Superfast Express Train Accident: چھٹھ سے پہلے اٹاوہ میں دوسرا ٹرین حادثہ، سہرسہ جانے والی ویشالی ایکسپریس میں لگی آگ، 19 مسافر زخمی
ویشالی ایکسپریس میں آگ لگنے کی معلومات دیتے ہوئے پولیس افسر نے بتایا کہ آگ ٹرین کی پینٹری کار کے ساتھ والی بوگی میں لگی تھی۔ جس میں 19 افراد زخمی ہیں۔ ان میں سے گیارہ افراد کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی ہے۔