Bridge Collapse: وَیشالی میں بھارت مالا پروجیکٹ کے پل کا ڈھانچہ گرا، 4 مزدور زخمی
بہار کے وَیشالی ضلع میں بھارت مالا پروجیکٹ کے تحت زیر تعمیر 6 لین پل کا ایک حصہ اچانک گر گیا۔ حادثے میں 4 مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد آس پاس کے لوگ موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائی شروع کی گئی۔
Ganga Water is Rising Rapidly: بہار میں گنگا کا پانی سیلابی سطح سے تجاوز کرنے کا خدشہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے جاری کیا الرٹ
پانی کی سطح بڑھنے یا سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے پر انتظامیہ اور امدادی ٹیموں کی ہدایات پر فوری عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Massive Fire in Ghaziabad’s Vaishali: غازی آباد کے ویشالی میں سلنڈر لیک ہونے سے خوفناک آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلسے
برہم پترا لین میں واقع پلاٹ نمبر 390 کے گراؤنڈ فلور پر رہنے والے کرایہ داروں کے کمرے میں ایل پی جی سلنڈر سے گیس لیک ہو رہی تھی۔ کمرے میں گیس بھر چکی تھی اور جیسے ہی کسی نے ماچس جلائی، گیس نے فوری طور پر آگ پکڑ لی، جس سے اچانک آگ کا بڑا شعلہ اٹھا اور پورے کمرے میں افرا تفری مچ گئی۔
Cold Day Conditions in Bhagalpur: بہار کے کئی اضلاع میں شدید سردی کا دن، بھاگلپور کے سبور میں درجۂ حرارت 4 ڈگری سیلسیس
سب سے کم کم از کم حدِ نگاہ (ویژبیلٹی) بھاگلپور میں 30 میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات نے اپنی پیش گوئی میں کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے کئی مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت میں تین ڈگری سیلسیس تک اضافہ ہونے کا امکان ہے، اس کے بعد زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت میں چار ڈگری سیلسیس کی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Vaishali Chimney Blast: بہار کے ویشالی میں اینٹ بھٹہ کی چمنی میں دھماکہ، نصف درجن مزدور زخمی، علاقے میں افراتفری
بہار کے ویشالی ضلع کے بیدوپور تھانہ حلقہ کے تحت رحیما پور گاؤں میں واقع ایک اینٹ بھٹہ کی چمنی میں اچانک زور دار دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں چھ مزدور شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
Bihar Vaishali police theft case: یہ بہار ہے…! ڈی جی پی کے ضلع کے تھانے دار ہی ’چور‘ ہیں، ہضم کر گئے چھاپہ ماری کا اتنا مال کہ ہو گئے معطل
ویشالی ضلع کے لال گنج تھانہ پولیس نے ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر کے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سونے، چاندی کے زیورات اور نقدی چوری کر لی۔ اس معاملے میں ایس پی نے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
PMAY transforms lives in Bihar’s Vaishali: بہار کے ویشالی میں پردھان منتری آواس یوجنا نے بدلی غریبوں کی زندگی، لوگوں نے ادا کیا پی ایم مودی کا شکریہ
بہار کے ویشالی ضلع میں اس اسکیم کے تحت متعدد غریب خاندانوں کو کچی جھونپڑیوں کی جگہ محفوظ اور پکے گھر فراہم کیے گئے ہیں۔
Vaishali Incident: بہار کے ویشالی میں دردناک واقعہ، بجلی کا کرنٹ لگنے سے 8 لوگوں کی موت، کئی زخمی
مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ واقعے کے بعد فوری طور پر بجلی کے دفتر کو فون کیا گیا لیکن کسی نے فون نہیں اٹھایا۔ پولیس نے تمام لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دیا ہے اور پورے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
Bihar Lok Sabha Election Results: اس بار بہار میں کچھ سیٹوں پر مقابلہ کافی دلچسپ ہے… ان سیٹوں میں پورنیہ، پاٹلی پتر، سارن، مونگیر، ویشالی اور بیگوسرائے شامل ہیں… تھوڑی دیر میں آئیں گے رجحانات
بہار کی 40 سیٹوں کے حوالے سے رجحانات کچھ وقت میں سامنے آنے لگیں گے۔ اس بار بہار میں کئی سیٹوں پر مقابلہ کافی دلچسپ ہے۔ خاص طور پر اگر پورنیہ، پاٹلی پترا، مونگیر اور بیگوسرائے کی بات کریں تو مانا جاتا ہے کہ یہاں جیت اور ہار کا فرق بہت کم ہونے والا ہے۔





