Ship ‘Nanda Devi’ Arrives at Vadinar Port: ایل پی جی لے کر گجرات کے واڈینار بندرگاہ پہنچا بھارتی جہاز ’نندا دیوی‘
پیر کے روز کانڈلا بندرگاہ کے حکام نے ہدایت جاری کی تھی کہ ایل پی جی لے جانے والے تمام جہازوں کو ترجیحی بنیاد پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دی جائے، تاکہ مال اتارنے کے عمل کو تیز کیا جا سکے اور تاخیر کم ہو۔





