Urdu Conclave 2026

Vaccine Godmother of India

لانسیٹ اسٹڈی کے مطابق، ہندوستان میں زیرو ڈوز بچے زیادہ تر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 2016 کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے غریب طبقے میں زیرو ڈوز بچوں کی شرح 15.3فیصد تھی، جبکہ ایسی ماؤں کے بچوں میں یہ شرح 16.8 فیصد تھی۔

ڈاکٹر گگنگدیپ کانگ 2019 میں رائل سوسائٹی کی فیلو کے طور پر منتخب ہوئیں، ایسا کرنے والی پہلی  ہندوستانی خاتون کے طور پر تاریخ رقم کی۔ وہ انفوسس پرائز 2020 لائف سائنسز جیوری میں شامل تھیں۔