India’s alarming vaccination gap: ٹیکہ کاری کے بحران کا شکار ہے ہندوستان،14.4 لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں، لانسیٹ کی رپورٹ میں انکشاف
لانسیٹ اسٹڈی کے مطابق، ہندوستان میں زیرو ڈوز بچے زیادہ تر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 2016 کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے غریب طبقے میں زیرو ڈوز بچوں کی شرح 15.3فیصد تھی، جبکہ ایسی ماؤں کے بچوں میں یہ شرح 16.8 فیصد تھی۔
Vaccination camp held at Hajj House: دہلی میں حج کی تیاریوں کے سلسلے میں حج منزل میں ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد، متعدد نئی سہولیات متعارف
حج منزل دہلی میں ٹیکہ کاری کیمپ کا افتتاح چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا۔ حج پروازوں سے قبل عازمین و سرکاری عملے کو ویکسین دی گئی، نئی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں
HPV vaccination helps fight cervical cancer: ایچ پی وی ویکسین سروائیکل کینسر سے لڑنے میں کرتی ہے مدد، آنندی بین پٹیل نے بیٹیوں کے لیے کہی یہ بڑی بات
مختلف سرکاری اسکولوں کی طالبات کی ہوئی HPV ویکسینیشن۔ یہ ویکسین زندگی بچانے والی ہے اور انڈسٹری کو بھی اپنے CSR فنڈز کا ایک حصہ بیٹیوں کی ویکسینیشن پر خرچ کرنا چاہیے
With 756 new Covid infections, active cases in country decrease to 8,115:ملک بھر میں کورونا کے 756 نئے معاملے کئے گئے درج، ریکوری ریٹ 98.80 فیصد
ہندوستان میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی قومی شرح 98.80 فیصد ہے۔ ہندوستان میں اب تک کل 4,44,46,514 لوگ ٹھیک ہوچکے ہیں، جبکہ کووڈ-19 سے اموات کی شرح 1.18 فیصد ہے۔





