Bharat Express DD Free Dish

V Narayanan

ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو (ISRO) کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا کہ مرکز نے حال ہی میں چاند کی سطح مطالعہ کرنے کے چندریان-5 مشن کو منظوری دی ہے۔

ایس سومناتھ نے جنوری 2022 میں اسرو کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا اور ان کے تحت ہندوستان چاند کے جنوبی قطب کے علاقے میں روور اتارنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا تھا۔ ان کی قیادت میں بھارت امریکہ، روس اور چین کے بعد چاند پر سوفٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا۔