PM Modi Extends Birthday Wishes to Kerala CM V.D. Satheesan: وزیراعظم مودی نے کیرالہ کے وزیراعلیٰ وی ڈی ستیشن کو یوم پیدائش کی دی مبارکباد، درازیٔ عمر اور صحت کے لیے کی پرارتھنا
وی ڈی ستیشن کے نام کئی اہم سیاسی ریکارڈ بھی درج ہیں۔ وہ ارناکولم ضلع سے تعلق رکھنے والے پہلے کانگریسی لیڈرہیں، جو کیرالہ کے وزیراعلیٰ بنے۔ اس کے علاوہ وہ ریاست کی تاریخ کے چھٹے ایسےلیڈر ہیں جو وزیر بنے بغیر براہِ راست وزیراعلیٰ کے منصب تک پہنچے
CM Satheesan to meet PM Modi today: کیرلم کے وزیر اعلیٰ ستیشن کا دہلی دورہ، وزیراعظم مودی سے آج کریں گے ملاقات
وزیراعظم کے علاوہ وزیر اعلیٰ ستیشن کی ملاقات مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے بھی طے ہے۔ یہ ملاقات دوپہر ڈھائی بجے نئی دہلی کے کرتویہ بھون میں ہوگی۔
Kerala CM Oath Ceremony: وی ڈی ستیشن بنے کیرالہ کے نئے وزیر اعلیٰ، 20 رکنی کابینہ بھی شامل ،راہل گاندھی، پرینکا اور کھڑگے نے حلف برداری تقریب میں کی شرکت
حلف برداری کی تقریب صبح 10 بجے ترواننت پورم کے سینٹرل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جہاں سیاسی لیڈروں، سرکاری حکام اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔وی ڈی ستیشن کی حلف برداری تقریب میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئیں۔
Kerala CM Oath Ceremony: کیرالہ میں نئی حکومت کا آغاز آج، وی ڈی ستیشن وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیں گے حلف
دوسری جانب اتحادی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کو نئی حکومت میں پانچ وزارتیں ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جن ناموں پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے،
Vishu Ramadan Fair: کیرالہ میں کانگریس نے الیکشن کمیشن سے کیا مطالبہ، کہا- ویشو-رمضان میلے کے انعقاد کی دی جائے اجازت
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ یہ میلے ہر سال منعقد کیے جاتے ہیں اس لیے ان سے کسی بھی طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔





