UP News: ایڈمٹ کارڈ لینے اسکول گئی طالبہ ، گھر نہ لوٹی، سات دن بعد نہر سے لاش برآمد، ہنگامہ برپا
منگل کو ہی پولیس کو اطلاع ملی کہ گلولا تھانہ علاقہ کے بھوساوا گاؤں کے نزدیک ایک نہر میں ایک لاش تیر رہی ہے۔ اس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو باہر نکالا۔
Uttar Pradesh: ٹرک کے بونٹ میں پھنسی کارکئی کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی
لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا
UP Global Investors Summit: وزیر اے کے شرما کے محکمہ کو گلوبل انویسٹرس سمٹ میں ملی 9.75 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، ٹاٹا گروپ اور برلا گروپ نے یوپی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ انوسٹرس سمٹ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے 35.50 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔
Purvanchal: منوج سنہا سے کلراج مشر تک… ملک کے 5 گورنر پوروانچل سے تعلق رکھتے ہیں، ان ریاستوں کی سنبھال رہے ہیں کمان
اروناچل پردیش کے گورنر، ریٹائرڈ بریگیڈیئر ڈاکٹر بی ڈی مشرا کو لداخ کا نائب گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ مذکورہ بالا تقرریاں ان تاریخوں سے لاگو ہوں گی جب وہ اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالیں گے۔
Viral Video: بارات میں دولہے کے پھوپھا کو پنیر نہ ملنے پر شادی بنی میدان جنگ ، جم کر چلے لات-گھونسے اور لاٹھیاں
باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔
Viral Video: غازی آباد کی عدالت میں تیندوا داخل، ہنگامہ برپا، متعدد افراد زخمی
اطلاعات کے مطابق عدالت کے احاطے کی پہلی منزل پر کہیں سے تیندوا آیا۔ تیندوے کے حملے سے بچنے کے لیے وہاں موجود وکلا اور عدالتی عملے نے خود کو کمروں میں بند کر لیا۔
Amroha: غریب بچوں کے حقوق پر ڈاکہ،سرکاری کتابیں تقسیم کے بجائے ردی ریٹ پر فروخت ہونے سے مچی ہلچل، دو گرفتار
کتابیں کس نے رکھی اور کون لایا یا کس نے بیچا یہ تحقیقات کے بعد ہی واضح ہو سکے گا۔ فی الحال اس سلسلے میں تحقیقات کے بعد جو بھی قصوروار پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Meerut: منچلے کو زبردستی چومنا پڑا مہنگا، خاتون نے نوجوان کے ہونٹ ہی چبا ڈالے
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ میرٹھ کے دورالہ تھانہ علاقہ کا ہے جہاں ہفتہ کی دوپہر ازونٹا کے جنگل میں ایک خاتون کھیت میں کام کر رہی تھی۔ اسی دوران خاتون کو کھیت میں اکیلا کام کرتے دیکھ کر نوجوان اس کے پاس پہنچا اور فحش حرکات کرنے لگا۔
Kunwar Danish Ali: رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے مدرسہ میں جدید تعلیم کے لئے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا
امروہہ لوک سبھا حلقہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے ہروڈا میں 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔
Lakhimpur Kheri Violence: لکھیم پور کھیری کے ملزم آشیش مشرا کوملی سپریم کو رٹ سے ضمانت ، کورٹ نے کہایوپی دہلی سے دور رہیں
ضمانت دینے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری واقعہ میں مارے گئے ملزمین کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے والے 4 کسانوں کو بھی عبوری ضمانت دے دی





