Bharat Express DD Free Dish

Us visas

امریکی محکمہ خارجہ نے ’برتھ ٹورزم‘ کے خلاف کارروائی کا بھی ذکر کیا ہے۔ برتھ ٹورزم سے مراد ایسے افراد کا امریکا کا سفر کرنا ہے جن کا بنیادی مقصد وہاں بچے کی پیدائش کے ذریعے بچے کو امریکی شہریت دلانا ہو۔محکمہ خارجہ کے مطابق شمالی افریقہ میں واقع ایک امریکی سفارت خانے نے ایسے والدین کے 100 سے زائد ویزے منسوخ کیے

قومی دارلحکومت دہلی میں واقع امریکی سفارت خانہ کے ویزا آفیسربنجامن اسٹیل سے بھارت ایکسپریس کے ایڈیٹر ڈاکٹر خالد رضا خان نے اسٹوڈنٹ ویزا کے حصول اور اس سے متعلق مختلف پہلوں پرتفصیلی بات کی ۔

دہلی میں آئی آئی ٹی کے انتظامیہ کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ بھارت میں مقیم  امریکی سفیر گارسیٹی بھی اس خصوصی پروگرام میں شریک ہوئے