US Extends Visa Ban Policy: امریکہ نے ویزا پابندی کی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے 26 افراد کے ویزا پر لگائی روک
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی خطے میں اپنی ویزا پابندی کی پالیسی کو وسعت دے رہا ہے اور 26 افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Major Changes In US Visa Rules : امریکی ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی: سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد کے داخلے پر پابندی
امریکہ نے اپنی ویزا پالیسی میں ایک بڑا اور متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے ایسے غیر ملکی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جو سنگین یا مہلک بیماریوں سے دوچار ہیں۔ ان میں دل کے امراض، ذیابیطس، کینسر، موٹاپا اور ذہنی صحت سے متعلق مسائل شامل ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق، ایسے افراد کو ویزا دینے سے انکار کیا جا سکتا ہے۔
US Students Visa Cancellations:ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ہندوستانی طلبا نے امریکی عدالت میں مقدمہ کیا دائر،سرکار کا فیصلہ پلٹنے کی لگائی گہار
ہندوستانی طالب علم لنکتھ بابو گوریلا نے 20 مئی کو اپنی ماسٹر ڈگری مکمل کرنی تھی لیکن ان کا ویزا منسوخ ہونے کی وجہ سے وہ نہ تو ڈگری حاصل کر سکیں گے اور نہ ہی او پی ٹی (آپشنل پریکٹیکل ٹریننگ) پروگرام میں حصہ لے سکیں گے۔
US to impose travel restrictions on 40+ countries: امریکہ چالیس سے زیادہ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری میں، پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے امریکی ویزا کا اجرا ہو سکتا ہے جزوی یا مکمل طور پر معطل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چالیس سے زیادہ ممالک کے شہریوں کے لیے امریکہ میں داخلے اور سفر سے متعلق سخت پابندیاں نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ روئٹرز کی خبر کے مطابق انتظامیہ کے ایک میمو میں کل 41 ممالک کو تین الگ الگ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
US cancels visa of Indian-origin student for supporting Palestine: فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے امریکہ نے ہند نژاد طالبہ کا ویزا منسوخ کیا، مزید طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے نے رنجنی کا ویزہ رد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ’’حماس کی حمایت کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث تھی‘‘۔ لیکن محکمے نے ان سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
US Change Visa Policy: ٹرمپ نے ہندوستانیوں کی مصیبت مزید بڑھائی ، ویزے کو لے کر بدلنے والے ہیں یہ قوانین
ریپبلکن سینیٹرز کا کہنا ہے کہ اس قوانین سے امیگریشن قوانین کی نگرانی کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سینیٹر جان کینیڈی نے اسے "خطرناک" قرار دیا اور کہا کہ یہ ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسی کو کمزور کرتا ہے۔
US Visa: امریکہ جانے والے ہندوستانیوں کے لیے بڑی خبر، لاکھوں اضافی ویزوں کا اعلان
اب امریکہ نے ان لوگوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان میں امریکی سفارت خانے نے ہندوستانی مسافروں کے لیے اضافی 250,000 ویزوں کے لیے اپائنٹمنٹ جاری کیے ہیں۔
US Visa Policy: امیگرنٹ ویزا کے خواہشمند بین الاقوامی طلباء کے لیے خوشخبری، امریکا نے اپنی پالیسی کی تبدیل
F-1 ویزا امریکہ میں تعلیمی پروگراموں میں داخلہ کے خواہاں بین الاقوامی طلباء کی طرف سے سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویزا ہے۔ یہ خاص طور پر ان طلباء کے لیے ہے جو کل وقتی تعلیمی کورسز میں داخلہ لیتے ہیں۔





