US-Russia Oil Deal: امریکہ اور روس کے درمیان تیل معاہدے پر یوکرین کی تنقید، وزیر خارجہ بولے، ’کمزور حکمت عملی کبھی مضبوط نتائج نہیں دیتی‘
زیلنسکی نے روس پر عائد پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کی، امریکہ سے یوکرین اور روس کے درمیان توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کے لیے باہمی معاہدہ کرانے کی اپیلزیلنسکی نے روس پر عائد پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کی، امریکہ سے یوکرین اور روس کے درمیان توانائی تنصیبات پر حملے روکنے کے لیے باہمی معاہدہ کرانے کی اپیل
US and Russian officials discussed energy deals: یوکرین امن مذاکرات کے ساتھ ساتھ امریکہ اور روس کے درمیان توانائی معاہدوں پر بات چیت، امن معاہدے کے بدلے توانائی ڈیلز کی پیشکش
امریکی حکمت عملی کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ روس کو چینی ٹیکنالوجی کے بجائے امریکی سازوسامان خریدنے پر آمادہ کیا جائے، تاکہ بیجنگ اور ماسکو کے تعلقات میں فاصلہ پیدا کیا جا سکے۔





