Bharat Express DD Free Dish

US Government

امریکہ کے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ امریکی فوج میں 1.5 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔ اس کا مقصد ہتھیاروں کی پیداوار میں تیزی لانا، خودکار جنگی صلاحیتوں کو وسعت دینا اور غیر ملکی دفاعی سپلائی چین پر انحصار کم کرنا ہے۔

امریکی عہدیدار نے کہا کہ سب سے بڑے مسائل پہلے ہی حل کیے جا چکے ہیں اور مذاکرات اب بھی اعلیٰ ترین سیاسی سطح پر جاری ہیں۔ ان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی بات چیت بھی شامل ہے۔ عہدیدار نے جمعہ کو وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں سے کہا، ’’سب سے بڑے مسائل حل کر لیے گئے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ یہ معاہدہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ اب صرف ایک یا دو فیصد کام باقی ہے۔‘‘

برکس تنظیم کا بڑھتا دائرہ مغربی ممالک کے اقتصادی غلبے اور پابندیاں عائد کرنے کی طاقت کو براہ راست چیلنج کر رہا ہے، جس سے عالمی سیاست اور معیشت کا توازن تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔

لاطینی امریکی ملک وینزویلا میں جاری شدید سیاسی ہلچل اور عدم استحکام کے درمیان بھارت نے پہلی مرتبہ اپنا سرکاری ردِعمل سامنے رکھا ہے۔ وینزویلا میں گزشتہ چند دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں اور کشیدہ حالات پر بھارت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ وہاں بدلتی …

شٹ ڈاؤن بحران کے درمیان ٹرمپ نے ایک اور متنازعہ تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے ریپبلکن قانون سازوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلی بسٹر رول کو ختم کریں، جس کے لیے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں 60 ووٹ درکار ہیں۔

سراج الدین حقانی افغانستان کے پہلے نائب رہنما اور 2021 کے بعد سے طالبان حکومت میں قائم مقام وزیر داخلہ ہیں۔وہ 2015 سے طالبان کے نائب رہنما رہے ہیں اور 2021 میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد انہیں وزارتی ذمہ داری پر بھی تعینات کیا گیا تھا۔

حال ہی میں فرانسیسی اخبار ’میڈیا پارٹ‘ کی جانب سے او سی سی آر پی پر جاری کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ امریکی حکومت سے متاثر ایک تنظیم ہے۔ ’دی ہڈین لنکس بٹوین جائنٹ آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اینڈ یو ایس گورنمنٹ‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تنظیم کو جو بائیڈن کی سربراہی میں امریکی حکومت سے کافی مالی مدد ملی ہے۔