Bharat Express

US Ambassador to India

امریکی سفیر نے کہا کہ "یقیناً، پائیدار امن و امان بغیر کسی جد و جہد کے وجود میں نہیں آتی ہے؛ اس کے لیے باضابطہ طور پر منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور اس منصوبہ بندی پرعمل پیرا ہوتے ہیں تب کہیں جاکر امن کی فضا قائم ہوتی ہے۔

سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا کہ آج، ہندوستان اپنی تبدیلی کی ٹیکنالوجی کے ذریعے زندگیوں کو بہتر بنا رہا ہے اور لوگوں کو غربت سے باہر نکال رہا ہے۔

کسی بھی دوسرے ملک کے طلباء کے مقابلے زیادہ ہندوستانی طلباء امریکہ آتے ہیں۔ اس مشن اور امریکہ- ہندوستان کے تعلقات کی مضبوطی کو محسوس کرنے کے لئے یہ دیکھنا بہت ہی متاثر کن ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کے طلباء کے مقابلے زیادہ ہندوستانی طالب علم  امریکہ آتے ہیں۔ پچھلے سال ہندوستان نمبر 1 بن گیا تھا

بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا کہ  امریکہ  کی عدالت نے مینڈیٹ دیا ہے کہ 26/11 ممبئی حملے کا حملہ آور طہور رانا کی حوالگی ہونی چاہئے،یہ ایک طرح کا تعاون ہے جہاں دونوں ممالک دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں ، اور ہم اس سے باز نہیں آئیں گے۔

گارسیٹی نے کہا، "میں احمد آباد میں سب کا پہلے سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ وہ اتنے شاندار میزبان ہیں۔ قومی دارالحکومت سے دور میرا پہلا دورہ ہونے کی وجہ سے میرے لیے اس جگہ اور یہاں گجرات میں ٹھہرنا بہت اہم تھا