Bharat Express DD Free Dish

Urmila Matondkar

ممبئی: اداکار فردین خان نے اپنی 2001 کی رومانوی اور تھرلر فلم ’پیار تو نے کیا کیا‘ کے گانے ’کم بخت عشق‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ اداکار نے گانے کے 24 سال پورے ہونے پر جشن مناتے ہوئے پرانی یادیں تازہ کیں اور انکشاف کیا کہ اس گانے نے ان کی زندگی …

 ارمیلا ماتونڈکر کی 8 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ خبر ہے کہ اداکارہ نے شوہرمحسن خان سے طلاق کے لئے عدالت میں عرضی داخل کردی ہے۔

ہندی اور مراٹھی فلموں میں اپنی اداکاری کی مہارت دکھانے والے مہیش منجریکر نے اپنا پہلا لوک سبھا الیکشن شمال مغربی ممبئی سے ایم ایم ایس کے ٹکٹ پر لڑا تھا، لیکن انہیں شیو سینا کے گجانن کیرتیکر سے سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ ریچا چڈھا نے بھی منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتی پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں اپنی پوسٹ میں، رچا چڈھا نے اسے "شرمناک! خوفناک! غیر اخلاقی حرکت!"قراردیا۔

اداکارہ رچا چڈھا نے بھی منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں اپنی پوسٹ میں، رچا چڈھا نے اسے "شرمناک! ہولناک! ناحق!" قرار دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے پہلوانوں کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے  کہا کہ ہم سب کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ وہ ایک آواز میں بول رہے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ وہ چیمپئن ہیں