Bharat Express DD Free Dish

urdu poet mirza ghalib

غالب اکیڈمی، نظام الدین ویسٹ میں مرزا اسداللہ خان غالب کی 157 ویں یوم وفات کے موقع پر چار روزہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نامور اہلِ قلم، محققین، شعرا اور غزل گلوکاروں نے شرکت کی۔

غالب کی شاعری کا اگر ہم جائزہ لیتے ہیں تو ان کی شاعری میں رومانیت، واقعیت،، تصوف، شوخی و انکساری جیسی متضاد کیفیتوں کا حسین امتزاج ملتا ہے  ۔