World Urdu Day 2026 Celebrations: عالمی یوم اُردو کا دہلی میں منایا گیا جشن، مختلف شعبوں میں اردو کی خدمات انجام دینے والی شخصیات اعزازسے سرفراز، اردو رسم الخط کے تحفظ پردیا گیا زور
ماہر اقبالیات پروفیسر عبدالحق نے کہا کہ اُردو ایک اسی زبان ہے جس کو کبھی مٹایا نہیں جا سکتا۔ اس کی مضبوط دلیل یہ ہے کہ عربی زبان کے بعد اسلام کا اتنا بڑا سرمایہ جس زبان میں موجود ہے اس کا نام اُردو ہے۔ اس موقع پر اردو کی خدمت کرنے والی متعدد شخصیات کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
World Urdu Day: عالمی یوم اردو کی تقریب کی تیاری تیز، اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن 9 نومبر پروگرام کا انعقاد
یہ تنظیم اردو کے ممتاز صحافی اور اسکالر مولانا امداد صابری کی زندگی اور کاموں پر مرکوز ایک یادگاری رسالہ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سینئر صحافی اور مصنف معصوم مرادآبادی کو اس خصوصی ایڈیشن کی تالیف و تدوین کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
Bachchon Ka Ghar (Muslim Yateem Khana) :بچوں کا گھر (مسلم یتیم خانہ) کا چیئرمین بننا میرے لیے فخر کی بات ہے: تیج لال بھارتی
انہوں نے کہا کہ 90 سال کی عمر میں گزشتہ 33 سالوں سے بچوں کے گھر کی خدمت کر رہا ہوں، لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ اس تاریخی ادارے کے ممبران کی تعداد بہت کم ہو گئی ہے اور اس میں واقع اردو میڈیم اسکول کا وجود بھی خطرے میں ہے۔





