UPSC student suicide: دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں طالبہ نے کی خودکشی، یو پی ایس سی کی کر رہی تھی تیاری، آپ کو چونکا دے گی خودکشی نوٹ کی تفصیلات
یو پی ایس سی کی اس طالبہ نے ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کر لی اور سوسائڈ نوٹ میں لکھا کہ یو پی ایس سی کے طالب علم کس دباؤ میں سول سروسز کی تیاری کرتے ہیں کوئی نہیں جان سکتا۔ اس خودکشی نوٹ میں ان کی روزمرہ کی پریشانیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
Why do students come to Delhi to prepare for UPSC exam ?: یو پی ایس سی امتحان کی تیاری کے لیے ملک بھر سے طلبہ دہلی کیوں آتے ہیں؟
سب سے مشکل مقابلہ جاتی امتحانات میں سے ایک یونین پبلک سروس کمیشن یعنی یوپی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے کی شرح عام طور پر 0.01 فیصدی سے 0.2 فیصدی تک ہوتی ہے۔ سال 2022 کے امتحانات میں سے صرف 933 امیدوار یعنی 0.08 فیصد کامیاب ہوئے۔