UPSC 2025 Result PM Modi Congratulates: یو پی ایس سی امتحان پاس کرنے والوں کو وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد، ناکام امیدواروں سے کہا—مایوس نہ ہوں، آگے کئی مواقع ہیں
یو پی ایس سی کے سول سروس امتحان 2025 کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی اور ناکام امیدواروں کا حوصلہ بڑھایا۔
Jammu and Kashmir: راجوری کی ڈاکٹر ارم کا یو پی ایس سی میں کامیابی کا خواب ہوا پورا
نثار احمد اور شمیم اختر کی بیٹی ڈاکٹر ارم کا تعلق راجوری کے دور دراز گاؤں درہل کے لیران سے ہے۔ یہ خاندان اس وقت جموں میں رہتا ہے۔





