UPSC Civil Services Results 2024: ادبیہ انم اشفاق، سول سروسز میں 142واں مقام حاصل کرنے والی مہاراشٹر کی بیٹی جس نے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا
کرایے کے گھر میں رہنے والے اشفاق رکشہ چلا کر گزر بسر کرتے ہیں۔ ان کی بیٹی یو پی ایس سی امتحان میں 142 واں رینک حاصل کر کے مہاراشٹر کی پہلی مسلم خاتون آئی اے ایس افسر بننے کی راہ پر۔ بیٹی کی کامیابی سے والدین کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو۔





