Barabanki MP Video News: مبینہ ویڈیو معاملے میں رکن پارلیمنٹ اوپیندر سنگھ راوت کا پہلا ردعمل ، کہا- میں کوئی انتخاب نہیں لڑوں گا
بی جے پی ایم پی اوپیندر راوت کا ایک فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اوپیندر راوت نے ٹکٹ واپس کر دیا ہے۔