Bharat Express

UP Road Accident

ایس پی نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریباً 2.30 بجے جب ان کی کار جونپور-کیرکات روڈ پر پہنچی تو اسے جونپور کی طرف سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔

لکھنؤ ہاوڑہ ایکسپریس وے پر ایک خوفناک ٹرک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق بے قابو کار سائیڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

تالاب میں ٹریکٹر-ٹرالی کے پلٹنے سے تقریباً 15 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں تالاب سے اسپتال تک لاشوں کا انبارلگ گیا۔ قریب ہی واقع پٹیالی کے طبی مرکز یعنی اسپتال پرتالاب سے نکالے گئے لوگوں کو بھیجا گیا ہے۔ وہیں موصولہ اطلاعات کے مطابق، عقیدت مند ایٹہ ضلع کے کہا گاؤں کے باشندے بتائے جا رہے ہیں۔

متھرا میں گھنے دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہونے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر بیسک ایجوکیشن آفیسر (بی ایس اے) نے اسکولوں کے وقت میں تبدیلی کی ہے۔ متھرا میں کلاس 1 سے 8 تک کے اسکول صبح 10 بجے کھلیں گے اور سہ پہر 3 بجے بند ہوں گے۔