Bharat Express

UP minister dharmapal singh

ریاست اترپردیش میں مبینہ طورپر غیر قانونی طریقہ سے چل رہے مدارس کی جانچ مسلسل کی جارہی ہے۔ اب نیپال سے متصل اضلاع کے مدارس کی جانچ بھی شروع ہوچکی ہے۔ اس کے لئے اقلیتی امور کے وزارت نے خصوصی طورپر دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ یہ ٹیمیں مدارس کی آمدنی  سے متعلق ذرائع کا …