UP-Delhi-Bihar Monsoon Update: کیرلا پہنچا مانسون! یوپی-بہار اوردہلی میں کب ہوگی انٹری؟ جانئے آئی ایم ڈی نے کیا بتایا؟
اترپردیش میں مانسون مشرقی حصوں سے داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، مشرقی یوپی میں مانسون 15 سے 20 جون کے درمیان پہنچ سکتا ہے۔