UP By-election Exit Poll: اترپردیش ضمنی انتخاب کی 9 سیٹوں پر اکھلیش ماریں گے بازی یا یوگی آدتیہ ناتھ پڑیں گے بھاری؟ جانیں،ایگزٹ پول کے نتائج
ایگزٹ پول کے مطابق بی جے پی کو 9 میں سے 6 سیٹیں مل رہی ہیں اور سماجوادی پارٹی کو 3 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ بتادیں کہ جے وی سی کے ایگزٹ پول میں بی جے پی کو 6، ایس پی کو 3 سیٹیں مل رہی ہیں، جب کہ دیگر کو ایک بھی سیٹ نہیں مل رہی ہے۔