UP Board Exam 2026: طلباء کے لیے بڑی خوشخبری: یوپی بورڈ نے کاپیوں کے جانچنے کا بدل دیا نظام، جانئے کیسے ملے گا فائدہ؟
اتر پردیش مدھیامک شکشا پریشد (یوپی ایم ایس پی) کی جانب سے سال 2026 کے بورڈ امتحانات میں شامل ہونے والے لاکھوں طلباء کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ بورڈ نے امتحانی کاپیوں کی جانچ کے طریقہ کار میں دو اہم اور انقلابی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن سے طلبہ کو نمایاں فائدہ پہنچنے کی امید ہے۔
UP Board Exam 2024: یوپی بورڈ امتحان 2024 کے لیے یوگی حکومت کی بڑی تیاری، امتحانی مراکز پر نظر رکھے گی انٹیلی جنس یونٹ، دھوکہ دہی پر لگائی جائے گی لگام
اتر پردیش حکومت نے یوپی بورڈ کے امتحانی مراکز کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے - ایک حساس اور دوسرا انتہائی حساس۔ اس بار یوگی حکومت حساس اور انتہائی حساس امتحانی مراکز کی نگرانی کے لیے مقامی انٹیلی جنس یونٹوں کو تعینات کرے گی۔





