Akhilesh Yadav on Election Commission: ’’فارم-7 کے ذریعے ایس پی حامیوں کے ووٹ کاٹے گئے…2022 میں الیکشن کمیشن کی گڑبڑی کے باعث نہیں بن سکی حکومت…‘‘، اکھلیش یادو کا بڑا الزام
اکھلیش نے کہا کہ فارم-7 کے ذریعے گاؤں گاؤں اپوزیشن ووٹروں کے نام حذف کرانے کی کوشش کی گئی اور بعد میں فارم-7 کے عمل پر روک لگائی گئی۔ ایس پی صدر نے کہا کہ ان کی پارٹی 2027 کے اسمبلی انتخابات کے لیے پوری طرح سرگرم ہے۔
Imran Masood on Ram Mandir CEO Appointment: ’’حکومت مندر میں کاروبار چلانا چاہتی ہے…‘‘، رام مندر کے سی ای او کی تقرری پر برہم ہوئے کانگریس لیڈر عمران مسعود
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات میں سیٹوں کی تقسیم اور کانگریس کی جانب سے 115 سے 120 نشستوں کے مطالبے پر عمران مسعود نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ یہ اعداد و شمار کہاں سے آئے ہیں۔
UP Assembly Elections: اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027: کانگریس اور سماج وادی پارٹی مل کر میدان میں اتریں گی، سیٹوں کی تقسیم پر اہم پیش رفت
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے اتحاد کے امکان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی کا اشتراک ایک فطری سیاسی اتحاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے کے لیے دونوں جماعتیں مل کر جدوجہد کریں گی اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
Uttar Pradesh Assembly elections 2027: کیا اتر پردیش میں بچھنے لگی ہے 2027 کی بساط، تیسرا محاذ بنانے کی کوشش میں تو نہیں ہیں چندر شیکھر آزاد
آزاد سماج پارٹی نے دلت، پسماندہ اور مسلم ووٹرز کو ساتھ لے کر الگ اتحاد بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پیر کو لکھنؤ میں سابق وزیر سوامی پرساد موریہ سے ملاقات کے بعد چندر شیکھر آزاد نے نئے اتحاد کے قیام کے اشارے دے دیے ہیں۔ وہ تھرڈ فرنٹ بنانے کے اقدامات کرتے نظر آ رہے ہیں۔





