Bharat Express DD Free Dish

University of Delhi

دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ کا پائیدار ترقی، اختراع اور طلبہ کی قیادت میں صنعت و کاروبار کو فروغ دینے پر زور، تیسرا پروفیسر اشوک پرساد میموریل لیکچر 2026

سیمینار میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ڈیجیٹل دور میں ہندوستانی زبانوں کا معاملہ محض ان کی تکنیکی موجودگی تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ علم کی تخلیق و ترسیل اور وسیع سماجی مکالمے میں ان کی فعال شرکت سے بھی متعلق ہے۔

فیکلٹی ممبرس نے دعویٰ کیا کہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ پروفیسر پرکاش سنگھ نے مغربی نظریات کے ’اوور پریزنٹیشن‘ پر اعتراض ظاہر کیا اور ’سائیکولوجی آف پیس‘ پیپر کے یونٹ 4 کو بدلنے پر زور دیا۔

پروفیسر نجمہ رحمانی طویل عرصے سے بیمار چل رہی تھیں۔ مسجد خلیل اللہ، بٹلہ ہاؤس میں بعد نماز عصر سوا پانچ بجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور بٹلہ ہاؤس قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ہندوستان میں ماریشس کے سفیر مکھیشور چونی نے کہا کہ ماریشس اور ہندوستان کا خون ایک ہے۔