Bharat Express DD Free Dish

Union Minister for Ports Shipping and Waterways

ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے جاپان کے دورے کے دوران ملک کی معروف شپنگ اور توانائی کمپنیوں کے سینئر حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں دونوں ممالک کے درمیان شپ بلڈنگ، میری ٹائم تعاون اور توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وہیں آبی گزرگاہوں کا استعمال کرتے ہوئے کارگو کی نقل و حرکت بھی 2019-20 میں 73.64 ملین ٹن سے بڑھ کر 2023-24 میں 133.03 ملین ٹن ہوگئی ہے۔

لوک سبھا نے آج Carriage of Goods by Sea Bill, 2024 کو منظور کرلیا، جو نوآبادیاتی دور کے Carriage of Goods by Sea Act کی جگہ لے گا۔