Union budget 2026: بجٹ 2026: کیا کبھی سوچا ہے کہ بجٹ کے لیے حکومت کے پاس پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ جانیے اس کا پورا حساب کتاب
بجٹ کا نام سنتے ہی ہمارے ذہن میں ٹیکس اور راحت کی بات آتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ حکومت اپنی اربوں روپے کی اسکیموں کے لیے پیسہ کہاں سے لاتی ہے؟ قرض سے لے کر جی ایس ٹی تک، یہاں سمجھئے بجٹ کا پورا حساب کتاب۔
Minorities have high hopes from the Union Budget: مرکزی بجٹ سے اقلیتوں کو بڑی امیدیں، حکومت کی کوششیں قابلِ ستائش: بشپ ریمسن وکٹر
چرچ آف نارتھ انڈیا کے بشپ ریمسن وکٹر (راجستھان ڈایوسس) نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی اسکیموں سے اقلیتی برادریوں کو روزگار اور خود کفیل بننے کے کئی مواقع حاصل ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اقلیتی ترقی و مالیاتی کارپوریشن کے ذریعے متعدد افراد کو مالی مدد ملی، جس کے باعث وہ اپنا کام شروع کرنے اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے قابل ہوئے۔
PM Modi parliament budget session address: منصوبے فائلوں میں نہیں بلکہ ‘زندگی’ میں نظر آنے چاہییں؛ بجٹ سے پہلے وزیراعظم مودی کا میڈیا کے سامنے خطاب
پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ’’ریفارم، پرفارم، ٹرانسفارم‘‘ ان کی حکومت کی شناخت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت رکاوٹوں کا نہیں بلکہ حل پیش کرنے کا ہے۔ وزیراعظم نے بھارت-یورپی یونین معاہدے پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Jamaat-e-Islami Hind submits proposals for the Union Budget 2026–27: جماعت اسلامی ہند نے یونین بجٹ 2026–27 کے لیے حکومت کو اپنی تجاویز پیش کیں، ملک کی ترقی کے لیے زیادہ روزگار پیدا کرنے، دولت کی منصفانہ تقسیم پر دیا زور
جماعت اسلامی ہند نے یونین بجٹ 2026–27 کے لیے وزارت خزانہ کو تفصیلی تجاویز پیش کی ہیں۔ ان سفارشات میں روزگار میں تیزی لانے، دولت کی منصفانہ تقسیم اور بنیادی ضرورت کے مطابق ترقی کو مستحکم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
PM Modi holds meeting with economists and experts: پی ایم مودی نے بجٹ 2026-27 کے لیے ماہرینِ معاشیات اور ایکسپرٹس کے ساتھ میٹنگ کی، روزگار اور شرحِ ترقی بڑھانے پر تبادہ خیال
امریکی ٹیرف تنازعے سے پیدا ہونے والی عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر، برآمدات کو فروغ دینے اور غیر ملکی منڈیوں میں بھارت کی مسابقتی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
India’s Growth Story On Track: عالمی چیلنجوں کے باوجود ہندوستان کی ترقی کی کہانی ٹریک پر ہے: حکومتی رپورٹ
حالیہ مرکزی بجٹ نے متوسط طبقے کو ٹیکس چھوٹ کے ساتھ اہم فوائد فراہم کیے ہیں۔ حکومت کو امید ہے کہ اس سے قوت خرید میں اضافہ ہوگا اور متوسط طبقے کے استعمال کے انداز پر اثر پڑے گا۔ حکومت پر امید ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات سے معاشی ترقی کو مزید تقویت ملے گی۔
India’s warehousing sector witnesses: ہندوستان کے گودام اور لاجسٹکس کے شعبے میں 203 فیصد سرمایہ کاری میں اضافہ
پونے کے جذب میں 85 فیصد کا اضافہ ہوا، جو کہ ٹاپ سات شہروں میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 کے دوران پین انڈیا جذب میں چنئی، حیدرآباد اور کولکتہ کا حصہ 15 فیصد تھا، جو ایک سال پہلے کے 22 فیصد سے کم ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
India’s ‘year of reforms’ in defence:محکمہ دفاع میں ہندوستان کا اصلاحات کا رہا سال
مالی سال 21 سے مالی سال 24 تک ہندوستانی دفاعی پیداوار میں 50 فیصد سے زیادہ اضافے کے پس منظر میں ہے، اور گزشتہ دہائی کے دوران برآمدات میں 31 گنا اضافہ ہوا ہے
LPG Price Hike: بجٹ سے قبل مہنگائی کا جھٹکا، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ
سرکاری تیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2024 کو 19 کلو کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کمی کی تھی۔ گزشتہ ماہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی انتہائی معمولی تھی۔
Union Budget 2023-24 Live:نرملا سیتا رمن پہنچیں راشٹرپتی بھون، کابینہ کی میٹنگ کے بعد صبح 11 بجے پیش کریں گی بجٹ
اقتصادی سروے 2022-23 میں کہا گیا ہے کہ بہتر معیار زندگی فراہم کرنے کے لیے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز اور بلند سطح پر برقرار رہنے کو یقینی بنانے کے لیے مزید اصلاحات کی ضرورت ہے





