إeeting with the new leadership of NITI Aayog: وزیراعظم مودی آج نیتی آیوگ کی نئی قیادت کے ساتھ کریں گے میٹنگ، ’وکست بھارت‘ کے لیے پالیسی ترجیحات پر ہوگا غور
اس اجلاس میں پالیسی اقدامات کا جائزہ لینے کے ساتھ 2047 تک ’وکست بھارت‘ کے وژن کو حقیقت میں بدلنے کے لیے حکومت کے روڈ میپ پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ اس دوران 2027-28 کے مرکزی بجٹ کے لیے اہم ترجیحات بھی طے کیے جانے کا امکان ہے۔





