Union Budget 2025: کسان کریڈٹ کارڈ کی لمٹ 3 لاکھ سے بڑھا کر 5 لاکھ کردی گئی، سیتا رمن کا بجٹ میں بڑا اعلان
بجٹ کے حوالے سے بزنس مین رابرٹ واڈرا نے کہا کہ ہمیں حکومت سے بہت کم توقعات ہیں۔ میں چاہوں گاکہ نرملا سیتارمن لوگوں کے درمیان ہوں، ان کی بات سنیں اور سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کا ہے
Budget 2025 LIVE: عام بجٹ میں بہار کیلئے خاص اعلان،کسانوں اور نوجوانوں کو بھی حکومت نے دیا بڑا تحفہ
پانچ نشینل اسکل سینٹر بنائے جائیں گے ۔ ملک کی 23 آئی آئی ٹی میں طلبا کی تعداد دوگنی کی جائے گی۔ تین اے آئی ایکسلینس سینٹر بنائے جائیں گے۔پٹنہ آئی آئی ٹی میں ہاسٹل کی سہولیات میں توسیع کی جائے گی۔
Union Budget 2025 LIVE: ملک کا عام بجٹ پیش کررہی ہیں وزیرخزانہ نرملا سیتارمن، پی ایم مودی نے بتایا گیان کا بجٹ
ایوان کی کاروائی کے ساتھ ہی ہنگامہ شروع ہوگیا ۔ مہا کمبھ حادثے پر اپوزیشن کی جانب سے زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا، لیکن کچھ دیر بعد ہنگامے کی کمی کے ساتھ ہی نرملا سیتارمن نے ملک کا بجٹ پڑھنا شروع کردیا ۔
Budget 2025: مودی حکومت کے سامنے پانچ بڑے چیلنجز جس کو عام بجٹ میں خاص جگہ دینے کی ہوگی سخت ضرورت
ملک کا عام بجٹ آج پیش ہونے جا رہا ہے، سب کی نظریں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر ہیں۔ توقع ہے کہ وہ کچھ ایسے اعلانات کر سکتی ہیں جس سے عام آدمی کو راحت ملے گی، سست معیشت کی بحالی ہوگی اور روزگار میں بھی اضافہ ہوگا۔
Budget 2025-26 India, FM Nirmala Sitharaman: راشٹرپتی بھون پہنچی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، 11 بجے پیش کریں گی ملک کا عام بجٹ
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج مسلسل 8ویں بار بجٹ پیش کریں گی۔ سیتا رمن 2019 میں ہندوستان کی پہلی کل وقتی خاتون وزیر خزانہ بنیں۔ 2019 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے لگاتار دوسری بار مرکز میں حکومت بنائی۔ تب سے اب تک سیتا رمن نے سات بجٹ پیش کیے ہیں۔
Budget 2025 Expectations: کیا بجٹ سن کر ملک کے نوجوانوں اور بزرگوں کے چہرے پر آئے گی رونق ؟ خواتین کو بھی حکومت سے امیدیں وابستہ
خواتین بجٹ 2025 سے توقع کرتی ہیں کہ حکومت پچھلی بار کی طرح اس بار بھی خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کچھ کرے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال کے بجٹ میں حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے 3 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے تھے۔
BUDGET 2025-2026: بجٹ میں کتنے لاکھ تک کی انکم ہوگی فری، جانئے کیا حکومت کو مڈل کلاس کی ہے فکر؟
توقع ہے کہ بجٹ 2025-2026 میں حکومت بنیادی چھوٹ کی حد کو 300,000 روپے سے بڑھا کر 350,000 روپے کر سکتی ہے۔ اس سے ٹیکس دہندگان کے ہاتھ میں ڈسپوزایبل آمدنی بڑھے گی۔
Budget Expectations 2025: کس کی بھرے گی جھولی ، کس کو ملے گی مایوسی ، جانئے حکومت کے مختلف سیکٹر کے مطالبات ؟
حکومت بجٹ کے تحت ریلوے کو 3 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا تحفہ دے سکتی ہے۔ پچھلے سال کے بجٹ میں ریلوے کو 2.65 لاکھ کروڑ روپے دیے گئے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس اضافے سے اسٹیشن اپ گریڈیشن کے کام میں تیزی لائی جا سکتی ہے،
Budget 2025: ملک کی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید ہے ہندوستانی صنعت: FICCI سروے
فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FICCI) کے ایک سروے کے مطابق، مالی سال 2025-26 کا مرکزی بجٹ قریب آنے پر ہندوستانی کاروبار ملک کی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید ہیں۔
Union Budget 2025: یونین بجٹ 2025 کے لئے جماعت اسلامی ہند نے مودی حکومت کو دیا بڑا مشورہ، کیا اقلیتوں سے متعلق مشورے پرہوگا عمل
جماعت اسلامی ہند نے منریگا جیسے پروگرام شروع کرنے، اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ کرنے اور اقلیتوں کے لئے مختص اسکالر شپ کو دوبارہ بحال کرنے سمیت 16 اہم تجاویزپیش کی ہیں۔





