کتاب JFK’s Forgotten Crisis میں کیا لکھا ہے، جس کا پی ایم مودی نے پارلیمنٹ میں کیا ذکر
لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران پی ایم مودی نے خارجہ پالیسی پر بات کرتے ہوئے ایک کتاب کے نام کا ذکر کیا جس میں سابق وزیر اعظم نہرو اور سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی اہلیہ سے متعلق واقعہ کا ذکر کیا گیا ہے۔
مرکزی بجٹ 2025-26 نے متوازن معاشی ترقی کے بہت سے مواقع ضائع کردیے : سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مرکزی بجٹ 2025-26 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے سالانہ بجٹ میں بہت سے مواقع ضائع کر دیے ہیں۔
اس بجٹ میں شامل ہیں ترقی کے چاروں بڑے انجن: انڈیا انکارپوریشن
ریاست میں کئی صنعتی اداروں نے محسوس کیا کہ مرکزی حکومت نے مرکزی بجٹ 2025 میں معیشت کو درپیش فوری چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک مضبوط کوشش کی ہے۔
Union Budget 2025: ہندوستان کی معیشت کو بدلنے کے لئے ایک روڈ میپ تیار کرنا
وزیر خزانہ نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کئی اسکیموں کا اعلان کیا ہے، جن میں غیر ملکی سیاحوں کے لیے سفر کو آسان بنانا، اہم سیاحتی مقامات کی ترقی اور نجی کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر میڈیکل ٹورازم کو فروغ دینا شامل ہے۔
Shashi Tharoor On Union Budget 2025: ‘ جن کے پاس نوکری نہیں ہے ان کے لیے بجٹ میں کیا ہے؟’ ششی تھرور نے بجٹ پر ایسا کیوں کہا؟
ششی تھرور نے کہا، 'مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کٹوتی اچھی بات ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس نوکری ہے اور تنخواہ ملتی ہے تو آپ اب سے کم ٹیکس دیں گے۔ لیکن اہم سوال یہ ہے کہ اگر ہمارے پاس نوکری نہیں ہے، تنخواہ نہیں ہے تو پھر کیا؟
Dr. D K Gupta on Budget: صحت کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مل کا پتھر ثابت ہوگا بجٹ: ڈاکٹر ڈی کے گپتا
مرکزی بجٹ میں بہت سے ریلیف کے اعلانات کیے گئے ہیں، خاص طور پر کینسر کے مریضوں، طبی طلباء اور طبی اخراجات سے دوچار عام شہریوں کے لیے۔
Rakesh Tikait on Budget: کسانوں پر قرض کا بوجھ ڈالے گا یہ بجٹ، راکیش ٹکیت نے کسان کریڈٹ کارڈ پر دیا بڑا بیان
راکیش ٹکیت نے کسان کریڈٹ کارڈ کی حد بڑھانے کے اعلان پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں کسانوں کو قرض سے پاک کرنے کا انتظام ہونا چاہیے تھا، لیکن حکومت نے پھر قرض بڑھانے کی بات کی ہے۔
خود انحصار ہندوستان کی نئی پرواز: بجٹ 2025 ترقی کے نئے دروازے کھولے گا – مسلم نیشنل فورم
بجٹ 2025 ہندوستان کی اقتصادی ترقی اور جامع بااختیار بنانے کی سمت ایک سنگ میل ثابت ہونے والا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طرف سے پیش کیا گیا۔
PM Modi praised the budget: پی ایم مودی نے کی بجٹ کی تعریف
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’بجٹ میں کسانوں کے لیے کیے گئے اعلانات زرعی شعبے اور پوری دیہی معیشت میں ایک نئے انقلاب کی بنیاد بنیں گے۔
Union Budget 2025: بجٹ میں بہار کو دیا گیا خاص دھیان، نئے ایئرپورٹ،مکھانہ سینٹر اور نئے انسٹی ٹیوٹ کا ہوگا قیام، اسی سال ہے بہار میں اسمبلی انتخاب
سیتا رمن نے کہا کہ پیداوار، پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور مارکیٹنگ کو بہتر بنانے کے لیے مکھانہ بورڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ بورڈ پی ایف او کو منظم کرے گا اور مکھانہ کی کاشت کرنے والے کسانوں کو ٹریننگ فراہم کرے گا۔





