PM Modi Addresses Post-Budget Webinar: مرکزی بجٹ کے بعد ویبینار سے وزیراعظم مودی کا خطاب، ٹیکنالوجی، اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر زور
وزیراعظم مودی نے جمعہ کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مرکزی بجٹ کے بعد منعقدہ اہم ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی، اصلاحات اور مضبوط مالیاتی نظام ہی بھارت کو ترقی یافتہ معیشت بنانے کی بنیاد فراہم کریں گے۔ ’’وکست بھارت کے لیے ٹیکنالوجی، اصلاحات اور مالیات‘‘ کے موضوع پر منعقد اس ویبینار میں صنعت، مالیاتی اداروں، پالیسی سازوں اور ماہرین اقتصادیات نے شرکت کی۔
India’s White-Collar Hiring Surges 32%:جنوری میں ہندوستان کی وائٹ کالر ہائرنگ میں 32 فیصد اضافہ ہوا، معیاری ملازمت عروج پر
بھارت کی ملازمت کی منڈی ایک مضبوط رفتار سے ترقی کر رہی ہے، جس میں اہم صنعتوں میں بھرتیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Union Budget 2025-26: نرملا سیتا رمن آج لوک سبھا میں بجٹ پر بحث کا دیں گی جواب، پارلیمنٹ میں نیا ٹیکس بل بھی کیا جاسکتا ہے پیش
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے یکم فروری کو پیش کیے گئے بجٹ 2025 میں نیا انکم ٹیکس بل متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ حال ہی میں 7 فروری کو وزیر خزانہ نے اعلان کیا تھا کہ نیا بل موجودہ اجلاس میں ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
A small step from government:حکومت کا ایک چھوٹا سا قدم، ملک کے عوام کے لئے منافع کا سودہ
مرکزی بجٹ 2025-26، جس کا اعلان یکم فروری کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کیا تھا، نے اب ہندوستان میں صحت کی دیکھ بھال کا ایک زیادہ مضبوط اور جامع نظام بنانے کی بنیاد رکھی ہے۔
Nirmala Sitharaman on Intax Budget: مودی حکومت نے انکم ٹیکس میں بھاری چھوٹ کیوں دی؟ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بتائی انسائڈ اسٹوری
ہندوستان ٹائمز' سے بات کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نے واضح طور پر کہا کہ "تمام آمدنی کے سلیب میں تبدیلی آئی ہے، جس سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر شخص کو اس اعلان سے فائدہ ہو رہا ہے، چاہے اس کی آمدنی کتنی ہی کیوں نہ ہو۔
Union Budget 2025: بجٹ میں بہار کو دیا گیا خاص دھیان، نئے ایئرپورٹ،مکھانہ سینٹر اور نئے انسٹی ٹیوٹ کا ہوگا قیام، اسی سال ہے بہار میں اسمبلی انتخاب
سیتا رمن نے کہا کہ پیداوار، پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور مارکیٹنگ کو بہتر بنانے کے لیے مکھانہ بورڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ بورڈ پی ایف او کو منظم کرے گا اور مکھانہ کی کاشت کرنے والے کسانوں کو ٹریننگ فراہم کرے گا۔
Union Budget 2025: کسان کریڈٹ کارڈ کی لمٹ 3 لاکھ سے بڑھا کر 5 لاکھ کردی گئی، سیتا رمن کا بجٹ میں بڑا اعلان
بجٹ کے حوالے سے بزنس مین رابرٹ واڈرا نے کہا کہ ہمیں حکومت سے بہت کم توقعات ہیں۔ میں چاہوں گاکہ نرملا سیتارمن لوگوں کے درمیان ہوں، ان کی بات سنیں اور سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کا ہے
Budget 2025 LIVE: عام بجٹ میں بہار کیلئے خاص اعلان،کسانوں اور نوجوانوں کو بھی حکومت نے دیا بڑا تحفہ
پانچ نشینل اسکل سینٹر بنائے جائیں گے ۔ ملک کی 23 آئی آئی ٹی میں طلبا کی تعداد دوگنی کی جائے گی۔ تین اے آئی ایکسلینس سینٹر بنائے جائیں گے۔پٹنہ آئی آئی ٹی میں ہاسٹل کی سہولیات میں توسیع کی جائے گی۔
Union Budget 2025 LIVE: ملک کا عام بجٹ پیش کررہی ہیں وزیرخزانہ نرملا سیتارمن، پی ایم مودی نے بتایا گیان کا بجٹ
ایوان کی کاروائی کے ساتھ ہی ہنگامہ شروع ہوگیا ۔ مہا کمبھ حادثے پر اپوزیشن کی جانب سے زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا، لیکن کچھ دیر بعد ہنگامے کی کمی کے ساتھ ہی نرملا سیتارمن نے ملک کا بجٹ پڑھنا شروع کردیا ۔
Budget 2025-26 India, FM Nirmala Sitharaman: راشٹرپتی بھون پہنچی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، 11 بجے پیش کریں گی ملک کا عام بجٹ
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج مسلسل 8ویں بار بجٹ پیش کریں گی۔ سیتا رمن 2019 میں ہندوستان کی پہلی کل وقتی خاتون وزیر خزانہ بنیں۔ 2019 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے لگاتار دوسری بار مرکز میں حکومت بنائی۔ تب سے اب تک سیتا رمن نے سات بجٹ پیش کیے ہیں۔





