Bharat Express

Union Budget 2023

کانگریس پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ موجودہ حکومت نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے وقت کے دور رس اور بااختیار بنانے والے قوانین کو بھی منسوخ کر دیا ہے۔

عام بجٹ پر 2024 کے انتخابات کا سایہ نظرنہیں آیا۔ اسے کسی بھی طرح انتخابی بجٹ نہیں کہا جا سکتا۔ انکم ٹیکس میں چھوٹ دے کرنرملا سیتارامن نے متوسط ​​طبقے کو بڑی راحت تو دی، لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہ اعلان انتخابات کو ذہن میں رکھ کرکیا گیا ہے۔ یہ سدھار 8 سال بعد دیکھنے کو ملی ہے۔

2024 کے انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا آخری مکمل بجٹ ہوگا، جو شرح سود میں اضافے اور سست عالمی شرح نمو کے درمیان آرہا ہے، ایسے میں وہ زیادہ پاپولسٹ بجٹ بنانے سے گریز کر سکتے ہیں۔ بلوم برگ کے ایک سروے میں ماہرین معاشیات کا خیال ہے کہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 5.9 فیصد تک محدود ہے۔ پہلے یہ 6.4 فیصد تھا