امریکہ میں وزیر اعظم مودی اور محمد یونس کے درمیان نہیں ہوگی کوئی میٹنگ، بنگلہ دیش نے بتائی یہ وجہ
بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی اورملک کے چیف ایڈوائزرمحمد یونس کے درمیان یو این جی اے سے باہر کوئی میٹنگ نہیں ہوگی۔ امورخارجہ کے مشیرتوحید حسین نے کہا کہ ان کی اوروزیرخارجہ ایس جے شنکر کے درمیان ملاقات ہوگی اوراس میں کئی مسائل پربات چیت ہوگی۔
India in UNGA: اقوام متحدہ میں بھارت کا بڑا قدم، غزہ میں جنگ بندی کی تجویز سے دوری، یرغمالیوں کی رہائی کی حمایت
ایک اور اہم قدم میں ہندوستان نے کینیڈا کی طرف سے تجویز کردہ ترمیم کی حمایت کی جس میں اسرائیل پر حماس کے حملے کو دہشت گرد حملہ قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ اسے ہر گز قبول نہیں کیا جانا چاہیے۔